شرائط و ضوابط
Terms and Conditions
Sajid Hadi LMS کی ویب سائٹ www.sajidhadi-lms.test پر خوش آمدید۔ ہماری ویب سائٹ یا خدمات استعمال کرتے وقت آپ درج ذیل شرائط و ضوابط کو ماننے کے پابند ہیں۔ براہ کرم انہیں غور سے پڑھیں۔
-
ویب سائٹ استعمال کرنے کا مطلب ہے کہ آپ نے یہ شرائط پڑھ لی ہیں، سمجھ لی ہیں اور ان سے اتفاق کرتے ہیں۔
اگر آپ ان شرائط سے متفق نہیں ہیں تو براہ کرم ہماری کسی بھی سروس یا ویب سائٹ کو استعمال نہ کریں۔
-
ویب سائٹ کو کسی بھی طرح نقصان پہنچانا، ہیک کرنا، یا دوسرے صارفین کے استعمال میں رکاوٹ ڈالنا سختی سے ممنوع ہے۔
غیر مجاز سرگرمیاں جیسے ہیکنگ، ڈیٹا چوری، سیکیورٹی کو بائی پاس کرنے کی کوشش یا اسپام کرنا، اکاؤنٹ فوری طور پر ختم کروا سکتی ہیں۔
-
ویب سائٹ پر موجود تمام مواد (متن، گرافکس، تصاویر، کورس میٹیریل، لوگو وغیرہ) Sajid Hadi LMS کی ملکیت ہیں، سوائے جہاں الگ ذکر کیا گیا ہو۔
کسی بھی مواد کو بغیر تحریری اجازت کے تجارتی یا غیر تجارتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
-
اگر آپ ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بناتے ہیں تو اپنے لاگ اِن کی تفصیلات کی حفاظت آپ کی ذمہ داری ہے۔
رجسٹریشن کے وقت درست اور تازہ ترین معلومات فراہم کرنا لازمی ہے۔ آپ اپنا اکاؤنٹ زیادہ سے زیادہ 2 ڈیوائسز پر لاگ اِن کر سکتے ہیں۔
اکاؤنٹ کو کسی اور شخص کے ساتھ شیئر کرنا یا بغیر فیس کے کسی کو کورس تک رسائی دینا پالیسی کی خلاف ورزی ہے اور اس صورت میں اکاؤنٹ بلاک یا ختم کر دیا جائے گا۔
-
اساتذہ یا طلبہ کی بے ادبی، غیر قانونی یا غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونا سختی سے منع ہے۔
Sajid Hadi LMS کو حق ہے کہ ایسی کسی بھی خلاف ورزی پر اکاؤنٹ معطل یا ختم کر دے۔
-
ویب سائٹ پر موجود بعض کورسز یا خدمات کے لیے فیس دینا ضروری ہے۔
ہر کورس کی فیس خریداری سے پہلے کورس کی فیس دیکھ لیں۔ طلبہ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ داخلہ لینے سے پہلے کورس کی تفصیلات، خاکہ، اور متعلقہ ویڈیوز دیکھ کر فیصلہ کریں۔
ایک بار فیس جمع ہونے کے بعد فیس واپس نہیں کی جائے گی، سوائے اس کے کہ طالب علم کورس مکمل کرے اور پریکٹس ورک و ہدایات فالو کرنے کے باوجود یہ ثابت کرے کہ کورس دی گئی فیس کے معیار پر پورا نہیں اترا یا مجھے فائدہ نہیں ہوا۔
-
بعض اوقات Sajid Hadi LMS کسی لیکچر یا آرٹیکل میں آپ کو دیگر ویب سائٹس کی طرف رہنمائی کر سکتی ہے۔
ان ویب سائٹس کے مواد یا پالیسیز کی ذمہ داری Sajid Hadi LMS پر نہیں ہوگی۔
-
Sajid Hadi LMS درست معلومات فراہم کرنے کی پوری کوشش کرتی ہے، تاہم ویب سائٹ ہمیشہ بغیر رکاوٹ یا غلطی کے چلے، اس کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔
کسی بھی انٹرنیٹ خرابی، سرور ڈاؤن یا ڈیٹا کے ضائع ہونے کی صورت میں مشترکہ نقصان ہو سکتا ہے جس پر Sajid Hadi LMS ذمہ دار نہیں ہوگی۔
-
تمام ادائیگیاں صرف اور صرف Sajid Hadi LMS کی آفیشل ویب سائٹ یا آفیشل بینک/والٹ اکاؤنٹس میں کی جائیں۔
کسی اور ذریعے سے ادائیگی کرنے کی صورت میں ہونے والا نقصان مکمل طور پر صارف کی ذمہ داری ہوگا۔
-
کامیابی کے ساتھ کورس مکمل کرنے والے طلبہ کو Sajid Hadi LMS کی جانب سے آفیشل سرٹیفکیٹ دیا جا سکتا ہے۔
سرٹیفکیٹ صرف انہی طلبہ کو جاری کیا جائے گا جو کورس کے تمام تقاضے اور پریکٹس ورک پورا کریں۔
-
Sajid Hadi LMS کسی بھی وقت شرائط و ضوابط میں تبدیلی کا حق حاصل ہے۔
کوئی بھی تبدیلی اسی صفحے پر شائع کی جائے گی، اور ویب سائٹ کا مسلسل استعمال ان نئی شرائط سے اتفاق تصور ہوگا۔
-
Sajid Hadi LMS آپ کی ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔
آپ کا ڈیٹا کسی تیسرے فریق کے ساتھ شیئر نہیں کیا جائے گا سوائے قانونی ضرورت کے۔
Terms and Conditions
Sajid Hadi LMS
Welcome to Sajid Hadi LMS at www.sajidhadi-lms.test. By using our website or services, you agree to be bound by the following terms. Please read them carefully.
-
Using the website means you have read, understood, and agree to these terms.
If you do not agree, please do not use our services or website.
-
Damaging the website, hacking it, or interfering with other users’ use is strictly prohibited.
Unauthorized activities such as hacking, data theft, attempts to bypass security, or spamming may result in immediate account termination.
-
All content on the website (text, graphics, images, course materials, logos, etc.) is owned by Sajid Hadi LMS unless stated otherwise.
No content may be used for commercial or non-commercial purposes without written permission.
-
If you create an account, you are responsible for protecting your login details.
You must provide accurate, up-to-date information at registration. You may log in on at most 2 devices.
Sharing your account with others or giving course access to someone without payment violates policy and may result in the account being blocked or closed.
-
Disrespect toward teachers or students, or involvement in illegal or unethical activity, is strictly forbidden.
Sajid Hadi LMS may suspend or terminate accounts for any such violation.
-
Some courses or services on the website require payment of a fee.
Check each course’s fee before purchase. Students are advised to review course details, outline, and related videos before enrolling.
Once a fee is paid, it is non-refundable unless the student completes the course and, despite following practice work and instructions, can demonstrate that the course did not meet the standard implied by the fee or provided no benefit.
-
Sajid Hadi LMS may link to other websites in lectures or articles.
Sajid Hadi LMS is not responsible for the content or policies of those websites.
-
Sajid Hadi LMS strives to provide accurate information; however, uninterrupted or error-free operation of the website cannot be guaranteed.
Sajid Hadi LMS is not liable for internet outages, server downtime, or loss of data, beyond what the law allows.
-
All payments must be made only through Sajid Hadi LMS’s official website or official bank/wallet accounts.
Any loss from paying through unofficial channels is entirely the user’s responsibility.
-
Students who successfully complete a course may receive an official certificate from Sajid Hadi LMS.
Certificates are issued only to students who meet all course requirements and complete practice work.
-
Sajid Hadi LMS may change these terms at any time.
Changes will be published on this page; continued use of the website constitutes acceptance of the new terms.
-
Sajid Hadi LMS is committed to protecting your personal data.
Your data will not be shared with third parties except where required by law.